Yeh Kehti Thi Ghar Ghar Main Ja Kar Haleema{یہ کہتی تھی گھرگھرمیں جاکرحلیمہ میرےگھرمیں خیرالوریٰ آگۓ ہیں}Lyrics 2024
یہ کہتی تھی گھرگھرمیں جاکرحلیمہ یہ کہتی تھی گھرگھرمیں جاکرحلیمہ میرےگھرمیں خیرالوریٰﷺ آگۓ ہیں یہ کہتی تھی گھرگھرمیں جاکرحلیمہ میرےگھرمیں خیرالوریٰﷺ آگۓ ہیں بڑے اوج پرہےمراابمقدرمرےگھر حبیب خداﷺ آگۓ ہیں اٹھی چارسُو رحمتوں کی گھٹائیں معطرمعطرہیں ساری فضائیں خوشی میں یہ جبریل نغمے سناۓوہ شافعِ روزِ جزا آگۓ ہیں یہ ظلمت سے کہہ دوکہ ڈیرےاٹھالےکہ…