Yeh Kis Shahenshah e Wala Ki{یہ کس شہنشہِ والا کی آمَد آمَد ہے }Lyrics 2024
یہ کس شہنشہِ والا کی آمَد آمَد ہے یہ کس شہنشہِ والا کی آمَد آمَد ہے یہ کون سے شہِ بالا کی آمَد آمَد ہے یہ آج تارے زمیں کی طرف ہیں کیوں مائل یہ آسمان سے پیہم ہے نور کیوں نازِل یہ آج کیا ہے زمانے نے رنگ بدلا ہے یہ آج کیا ہے…