Noor Wala Aya Hai{نور والا آیا ہےنور لے کر آیا ہے}Lyrics 2024
نور والا آیا ہےنور لے کر آیا ہے نور والا آیا ہے نور لے کر آیا ہے سارے عالم میں دیکھو کیسا نور چھایا ہے الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہﷺ الصلوٰۃ والسلام علیک یا حبیب اللہﷺ جب تلک یہ چاند تارے جِھلمِلاتے جائیں گے تب تلک جشنِ ولادت ہم مناتے جائیں گے نور والا…