Nabi Aaj Paida Hua Chahta Hai{نبیﷺ آج پیدا ہوا چاہتا ہے }Lyrics 2024
نبیﷺ آج پیدا ہوا چاہتا ہے نبیﷺ آج پیدا ہوا چاہتا ہے یہ کعبہ گھر اس کا ہوا چاہتا ہے علم نصب ہے جس کا کعبہ کی چھت پر بلند اس کا شہرہ ہوا چاہتا ہے نبیﷺ آج پیدا ہوا چاہتا ہے یہ کعبہ گھر اس کا ہوا چاہتا ہے نہ کیوں آج کعبہ…