Bara Rabi Ul Awal Ke Din {بارہ ربیع الاول کے دن ابری بہار چلے} Lyrics 2024
بارہ ربیع الاول کے دن ابری بہار چلے بارہ ربیع الاول کے دن ابری بہار چلے میرے سرکارﷺ آئے میرے سرکار آئے آمنہ تیرے گھر آ کر جبریل پیام یہ لائے میرے سرکارﷺ آئے میرے سرکار ﷺآئے دور ہوا دُنیا سے اندھیرا ، آئے آقا ﷺہوا سویرا عبداللہ كے گھر آنگن خوشیوں كے بادل چائے…