Amina Bibi Ke Gulshan Mein Lyrics 2024

Amina Bibi Ke Gulshan Mein {آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار} Lyrics 2024

آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو بارہ ربیع الاول کو وہ آیا در یتیم ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم نبی جی اللہ اللہ اللہ ہو لا الہ الا ہو آمنہ بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار پڑھتے ہیں…