Sab Se Aula O Aala Hamara Nabi {سب سےاولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ}Lyrics 2024
سب سےاولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سےاولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی ﷺ دونوں عالم کا دولہا ہمارا نبی ﷺ سب سےاولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ سب سے بالا و اعلیٰ ہمارا نبیﷺ بجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع…