Aaye Nabiyon Ke Sultan{آۓ نبیوں کے سلطان} Lyrics 2024
آۓ نبیوں کے سلطان آۓ نبیوں کے سلطان آۓ نبیوں کے سلطان آۓ نبیوں کے سلطان ایک نظرجو اُن کو دیکھے ہو جاۓ قربان حوا مریم حوریں آئیں آمد کسب جشن منائیں کرتے ہیں جبریل امیں پیارا یہ اعلان سارے جگ میں دھوم مچی ہے آمنہ گھر نبیوں کانبی ہے حور و ملائک کرنے آۓ…