Salle Ala Parho{صلی علٰی پڑھو}Lyrics 2024
Salle Ala Parho{صلی علٰی پڑھو}Lyrics 2024 صل علٰی پڑھو صل علٰی صل علٰی صل علٰی پڑھو صل علٰی صل علٰی صل علٰی پڑھو خوشیاں مناؤ بھائیو سرکار آگئے سرکار آگئے شہہ ابرار آگئے صل علٰی صل علٰی صل علٰی پڑھو سب جھوم جھوم کر کہو سرکار آگئے دونوں جہاں کے مالک و مختار آگئے…